|October 21, 2019
Language
NEWS
تعمیر بیت ہمیں سلام ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
حدیث حفظ مقابلہ جلد ہی آنے والے
جلد ہی طالب علم رائے ویک میں شرکت کرنے والے ہىں

جامعہ بیت السلام ہسپتال

جامعہ بیت السلام کے احاطہ میں بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ کی زیرِ نگرانی بیت السلام اسپتال کی تعمیرکا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،جس کا رقبہ 300گز ہے ۔اس میں انشاء اللہ مرىض مردوں اور خواتین کے لیے چیک اَپ کا الگ الگ انتظام ہوگا ۔فوری طبّی امداد کی سہولت24 گھنٹے دستىاب ہوگى۔اس میں ہفتہ کے مقرر ہ دنوں میں مختلف امراض کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرحضرات کی خد مات میسر ہوں گی اور ۔اس اسپتال کے قیام سے جامعہ کے اساتذہ ، طلبہ اورعملہ کے علاوہ قرب وجوار کے بے شمار گوٹھوں کے لوگوں کو نہ صرف یہ کہ مفت علاج کی سہولت میسر آئے گی ،بلکہ ان کی دینی اور روحانی تربیت کا بھی اہتمام کیا جائے گا اور یوں لوگ وہاں سے جسمانی اور روحانی دونوں اعتبار سے صحت یاب ہوکر لوٹیں گے۔